29 جنوری، 2012، 2:06 PM

روس

روس ميں گيس کے اخراج کے باعث دھماکے ميں پانچ افراد ہلاک

روس ميں گيس کے اخراج کے باعث دھماکے ميں پانچ افراد ہلاک

مہر نیوز-29 جنوری 2012ء: روس ميں گيس کے اخراج کے باعث ہونے والے دھماکے ميں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

مہرخبررساں ایجنسی نے ایٹاٹارس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس ميں گيس کے اخراج کے باعث ہونے والے دھماکے ميں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں. روسي ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے علاقہ پرييوٹوف کي ايک دو منزلہ عمارت ميں گيس کے اخراج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتيجے ميں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے. حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب مذکورہ عمارت ميں گيس سيلنڈروں کي تنصيب جاري تھي.

News ID 1519905

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha